1595 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1595

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۹۵) عَنْ وَائِلِ بِنْ حُجْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَرَأَ {وَلَا الضَّالِّیْنَ} فَقَالَ آمِیْنَیَمُدُّ بِہَا صَوْتَہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۹۰۴۸)

Hadith in Urdu

سیدنا وائل بن حجر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے سنا کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے {وَلَا الضَّالِّیْنَ} پڑھا تو آمین کہا اور اس (آمین) کے ساتھ اپنی آواز کو لمبا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1595 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۹۵) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۹۳۲، ۹۳۳، والترمذی: ۲۴۸، ۲۴۹، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۲۵، والدارقطنی: ۱/ ۳۳۳، والبیھقی: ۲/ ۵۷ (انظر: ۱۸۸۴۲)