1577 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1577

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۷۷) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہِ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّمَا جُعِلَ الإِْ مَامُ لِیُؤْتَمَّ بِہِ، فَإِذَا کَبَّرَ فَکَبِّرُوْا، وَأِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوْا۔)) (مسند احمد: ۹۴۲۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: امام صرف اس لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے، پس جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1577 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۷۷) تخریج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۶۰۴، وابن ماجہ: ۸۴۶، والنسائی: ۲/ ۱۴۱، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام تعلیقا: ۲۶۵، والبیھقی فی القراء ۃ خلف الامام : ۳۱۱ (انظر: ۸۸۸۹)