1576 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1576

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۷۶) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ سَوَادَۃَ الْقُشَیْرِیِّ قَالَ حَدَّثَنِیْ رَجُلٌ مِنْ أَھْلِ الْبَادِیَۃِ عَنْ أَبِیْہِ وَکَانَ أَبُوْہُ أَسِیْرًا عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدًا ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَا تُقْبَلُ صَلَاۃٌ لَا یُقْرَأُ فِیْہَا بِأُمِّ الْکِتَابِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۰۲۱)

Hadith in Urdu

عبد اللہ بن سوادہ قشیری کہتے ہیں: مجھے ایک دیہاتی آدمی نے اپنے باپ، جو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس قیدی تھا، سے بیان کیا کہ اس نے محمد رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: وہ نماز قبول نہیں ہوتی، جس میں ام الکتاب (یعنی فاتحہ شریف) کی تلاوت نہیں کی جاتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1576 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۷۶) تخریج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ الرجل البدوی الذی روی عنہ عبد اللہ بن سوادۃ، وفی الباب احادیث اخری مذکورۃ فی ھذا الباب (انظر: ۲۰۷۴۱)