1574 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1574

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۷۴) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَہُ أَنْ یَخْرُجَ فَیُنَادِیَ أَنْ ((لَا صَلَاۃَ إِلاَّ بِقِرَائَ ۃِ فَاتِحَۃِ الْکِتَابِ فَمَا زَادَ۔)) (مسند احمد: ۹۵۲۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو حکم دیا کہ وہ باہر نکل کر یہ اعلان کریں کہ کوئی نماز نہیں ہے، مگر فاتحہ شریف کے ساتھ اور اس سے زیادہ بھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1574 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۷۴) تخریج:… صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف جعفر بن میمون، أخرجہ ابوداود: ۸۲۰، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۷، والبیھقی فی القراء ۃ خلف الامام : ۴۱، والحاکم: ۱/ ۲۳۹، وابن حبان: ۱۷۹۱ (انظر: ۹۵۲۹)