1573 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1573
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۷۳) عَنْ عَمْرِ وبْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((کُلُّ صَلَاۃٍ لَا یُقْرأُ فِیْہَا فَھِیَ خِدَاجٌ ثُمَّ ھِیَ خِدَاجٌ ثُمَّ ھِیَ خِدَاجٌ۔)) (مسند احمد: ۷۰۱۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ نماز جس میں قراءت نہ کی جائے،وہ ناقص ہے، پھر وہ ناقص ہے، پھر وہ ناقص ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۵۷۳) تخریج:… حدیث حسن، الحجاج بن ارطاۃ، وان کان کثیر الخطأ والتدلیس، قد توبع ، أخرجہ ابن ماجہ: ۸۴۱، والبخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۰، والبیھقی فی القراء ۃ خلف الامام : ۹۶، وللحدیث شواہد(انظر: ۶۹۰۳، ۷۰۱۶)