1562 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1562

Hadith in Arabic

۔ (۱۵۶۲) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَأَبِیْ بِکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ فَکَانُوْا یَسْتَفْتِحُونَ الْقِرَائَ ۃَ بِـ {الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ} لَایَذْکُرُوْنَ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیِم} فِی أَوَّلِ الْقِرَائَ ۃِ وَلَا فِی آخِرِھَا۔ (مسند احمد: ۱۳۳۷۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، سیّدنا ابو بکر، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کے پیچھے نماز پڑھی ہے، وہ قراءت {اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ} سے شروع کرتے تھے، وہ نہ تو قراءت کے شروع میں {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} کو ذکر کرتے اور نہ اس کے آخر میں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1562 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۵۶۲) تخریج:… أخرجہ مسلم: ۳۹۹، وانظر الأحادیث المذکورۃ فی ھذا الباب (انظر: ۱۳۳۳۷)۔