1561 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1561
Hadith in Arabic
۔ (۱۵۶۱) وَعَنْ أَنَسِ رَضِیَ اللّٰہِ عَنْہُ فِیْ رِوَایَۃٍ أُخْرٰی: قَالَ: صَلَّیِتُ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَخَلْفَ أَبِیْ بِکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللّٰہِ عَنْہُمْ وَکَانُوْا لَا یَجْھَرُوْنَ بِـ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} (مسند احمد: ۱۲۸۷۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، سیّدنا ابو بکر، سیّدنا عمر اور سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز پڑھی ہے ، وہ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} کو جہراً نہیں پڑھتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۵۶۱) تخریج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن خزیمۃ: ۴۹۵، والدارقطنی: ۱/ ۳۱۵ و أخرجہ مسلم: ۳۹۹ بلفظ متقارب، وانظر الاحادیث المذکورۃ فی ھذا الباب (انظر: ۱۲۸۱۰، ۱۲۸۴۵)۔