1499 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1499

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۹۹) عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: زَارَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَبَّاسًا فِی بَادِیَۃٍ لَنَا وَلَنَا کُلَیْبَۃٌ وَحِمَارَۃٌ تَرْعٰی فَصَلیَّ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْعَصْرَ وَھُمَا بَیْنَیَدَیْہِ فَلَمْ تُؤَخَّرَا وَلَمْ تُزْجَرَا۔ (مسند احمد: ۱۷۹۷)

Hadith in Urdu

سیّدنا فضل بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سیّدنا عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ملا قات کرنے کے لیے ہماری بستی میں آئے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہاں نماز عصر ادا کی، جبکہ ہماری کتوری اور گدھی، جو چر رہی تھی، آپ کے سامنے تھیں، لیکن نہ ان کو پیچھے ہٹایا گیا اور نہ ڈانٹا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1499 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۹۹) تخریج:… اسنادہ ضعیف ، عباس بن عبید اللہ بن عباس لا یعرف حالہ ، وھو لم یدرک عمہ الفضل ، اخرجہ ابوداود : ۷۱۸ ، و النسائی : ۲ / ۶۵ (انظر : ۱۷۹۷)۔