1495 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1495

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۹۵) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ یَعْلَمُ أَحَدُکُمْ مَا لَہُ فِیْ أَنْ یَمْشِیَ بَیْنَیَدَیْ أَخِیْہِ مُعْتَرِضًا وَھُوَ یُنَاجِیْ رَبَّہُ کَانَ أَنْ یَقِفَ فِی ذَلِکَ الْمَکَانِ مَائَۃَ عَامٍ أَحَبَّ إِلَیْہِ مِنْ أَنْیَخْطُوَ۔)) (مسند احمد: ۸۸۲۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تم میں سے کسی آدمی کو اس گناہ کا پتہ چل جائے جو اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کرنے والے کے آگے سے گزر جانے کی وجہ سے ہوتا ہے تو اسے ایسا قدم اٹھانے کی بہ نسبت یہ بات زیادہ پسند ہو گی کہ وہ اس مکان پر سو سال کھڑا رہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1495 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۹۵) تخریج:… اسنادہ ضعیف ، وفی الاسناد قلب ، ھو عبیداللہ بن عبداللہ بن موھب ، وابن اخیہ : ھو عبید اللہ بن عبد الرحمن بن موھب ، لا العکس ، و عبید اللہ بن عبداللہ بن موھب مجھول الحال ، و ابن اخیہ عبید اللہ بن عبد الرحمن لیس بذاک القوی ۔ اخرجہ ابن ماجہ : ۹۴۶ ، و رواہ عبد بن حمید : ۱۴۵۲ بلفظ : ((اربعین عاما)) مکان قولہ : ((ماثۃ عام)) (انظر : ۸۸۳۷)۔