1474 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1474

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۷۴) عَنْ سَبْرَۃَ بْنِ مَعْبَدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَتِرْ لِصَلَاتِہِ وَلَوْ بِسَہْمٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۴۱۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا سبرۃ بن معبد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم سے کوئی نماز پڑھے تو وہ اپنی نمازکے لیے سترہ رکھ لیا کرے، اگر چہ وہ تیر ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1474 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۷۴) تخریج:… اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۲۷۸، والطبرانی فی الکبیر : ۶۵۴۲، وابن خزیمۃ: ۸۱۰، والحاکم: ۱/ ۲۵۲، والبیھقی: ۲/ ۲۷۰ (انظر: ۱۵۳۴۰)۔