1473 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1473

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۷۳) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمْ فَلْیَجْعَلْ تِلْقَائَ وَجْھِہِ شَیْأً فَإِنْ لَمْ یَجِدْ شَیْئًا فَلْیَنْصِبْ عَصًا، فَإِنْ لَمْ یَکُنْ مَعَہُ عَصًا فَلْیَخُطَّ خَطًّا وَلَایَضُرُّہُ مَامَرَّ بَیْنَیَدَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۷۳۸۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ابوالقاسم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھے تواپنے سامنے کوئی چیز رکھ لیا کرے، اگر کوئی چیزنہ پائے تو لاٹھی گاڑھ لیا کرے اور لاٹھی اس کے پاس نہ ہو تو اپنے سامنے ایک لکیر کھینچ لیا کرے، کیونکہ ایسا کرنے کے بعد اس کے سامنے سے گزرنے والی کوئی چیز اسے نقصان نہیں دے سکی گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1473 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۷۳) تخریج:… اسنادہ ضعیف لاضطرابہ وجھالۃ راویہ ابی محمد بن عمرو بن حریث، أخرجہ ابوداود: ۶۹۰، وابن ماجہ: ۹۴۳ (انظر: ۷۳۹۲)۔