1468 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1468

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۶۸) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ عَلٰی حِمَارٍ وَھُوَ مُوَجِّہٌ (وَفِیْ رِوَایَۃِ وَھُوَ مُتَوَجِّہٌ) إِلَی خَیْبَرَ (مسند احمد: ۴۵۲۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبداللہ بن عمر سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو گدھے پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اس حال میں کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا رخ خیبر کی طرف تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1468 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۶۸) تخریج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ مسلم: ۷۰۰، وقد تقدم: انظر: ۴۳۸۔