1467 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1467

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۶۷) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ عَلٰی رَاحِلَتِہِ مُقْبِلًا مِنْ مَکَّۃَ إِلَی الْمَدِیْنَۃِ حَیْثُ تَوَجَّہَتْ بِہِ، وَفِیْہِ نَزَلَتْ: {فَأَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللّٰہِ}۔ (مسند احمد: ۴۷۱۴)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مکہ سے مدینہ کی طرف آتے ہوئے اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے، سواری جدھر مرضی رخ کر لیتی تھی،یہ آیت اسی مسئلے کے بارے نازل ہوئی: {أَیْنَمَا تُوَلُّوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللَّہِ} (تم جس طرف بھی منہ کرواللہ کا چہرہ وہاں ہی ہے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.1467 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۶۷) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۱۰۰۰، ومسلم: ۷۰۰ (انظر: ۴۴۷۰، ۴۷۱۴)۔