1457 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1457

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۵۷) عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُسَبِّحُ وَھُوَ عَلَی الرَّاحِلَۃِ وَیُوْمِیئُ بِرَأْسِہِ قِبَلَ أَیِّ وَجْہٍ تَوَجَّہَ، وَلَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصْنَعُ ذٰلِکَ فِی الصَّلَاۃِ الْمَکْتُوبَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۵۷۸۳)

Hadith in Urdu

سیّدنا عامر بن ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سواری پر نفل نماز پڑھتے ہوئے دیکھا،آپ اپنے سر سے اشارہ کرتے تھے (اور اس چیز کی کوئی پروا نہ کرتے کہ) جس طرف بھی آپ کا رخ ہو جاتا، البتہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرض نماز میں ایسا نہ کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1457 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۵۷) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۱۰۹۷، ومسلم: ۷۰۱ (انظر: ۱۵۶۷۲، ۱۵۶۹۵)۔