1456 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1456
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۵۶) عَنْ رِفَاعَۃَ بْنِ رَاِفعٍ الزُّرَقِیِّ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لِلْمُسِیْئِ فِیْ صَلَاتِہِ: ((إِذَا أَرَدْتَّ أَنْ تُصَلِّیَ فَتَوَضَّأْ فَأَحْسِنْ وُضُوْئَ کَ ثُمَّ اسْتَقْبِلِ الْقِبْلَۃَ ثُمَّ کَبِّرْ۔)) الحدیث۔ (مسند احمد: ۱۹۲۰۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا رفاعہ بن رافع زرقی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسیء الصلاۃ کو فرمایاتھا: جب تو نماز پڑھنے کا ارادہ کرے تو وضو کر اوروضو اچھا کر ، پھر قبلہ رخ ہوجا، پھر اللہ اکبر کہہ۔ الحدیث۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۵۶) تخریج:… حدیث صحیح وھذا اسناد حسن، أخرجہ البخاری فی القراء ۃ خلف الامام : ۱۱۲، وابن حبان: ۱۷۸۷، وأخرجہ اصحاب السنن و(انظر للتفصیل: ۱۸۹۹۵)۔