143 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 143

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۳)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ بِلَالًا فَنَادٰی فِی النَّاسِ أَنَّہُ لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ اِلَّا نَفْسٌ مُسْلِمَۃٌ۔ (مسند أحمد: ۸۰۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے سیدنا بلال ؓ کو حکم دیا کہ وہ لوگوں اس بات کی منادی کرے کہ جنت میں صرف اور صرف مسلمان جان داخل ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.143 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۶۲، ومسلم: ۱۱۱ (انظر: ۸۰۹۰)