1425 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1425
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۲۵) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لَا تُصَلُّوْا فِیْ عُطُنِ الإِْبِلِ فَإِنَّہَا مِنَ الْجِنِّ خُلِقَتْ، أَلَا تَرَوْنَ عُیُوْنَہَا وَھِبَابَہَا إِذَا نَفَرَتْ وَصَلُّوْا فِی مُرَاحِ الْغَنَمِ فَإِنَّہَا ھِیَ أَقْرَبُ مِنَ الرَّحْمَۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۸۳۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنوں سے پیدا کیے گئے ہیں، جب یہ بدکتے ہیں تو کیا تم ان کی آنکھیں اور ہوشیاری نہیں دیکھتے۔ البتہ بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیا کرو کیونکہ یہ رحمت کے زیادہ قریب ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۲۵) تخریج:… اسنادہ حسن، أخرجہ الشافعی: ۱/ ۶۷، والبیھقی: ۲/ ۴۴۹ (انظر: ۲۰۵۵۷)۔