1424 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1424
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۲۴) عَنْ ابْنِ مُغَفَّلِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاۃُ وَأَنْتُمْ فِی مَرَابِضِ الْغَنَمِ فَصَلُّوْا ، وَإِذَا حَضَرَتْ وَأَنْتُمْ فِی أَعْطَانِ الإِْبِلِ فَـلَا تُصَلُّوْا، فَإِنَّہَا خُلِقَتْ مِنَ الشَّیَاطِیْن۔))(مسند احمد: ۲۰۸۱۵)
Hadith in Urdu
سیّدنا عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کا وقت آ جائے اور تم بکریوں کے باڑوں میں ہو تو نماز پڑھ لیا کرو، لیکن جب نماز حاضر ہو جائے اور تم اونٹوں کے باڑوں میں ہو تو وہاں نماز نہ پڑھا کرو، کیونکہ یہ شیطانوں سے پیدا کیے گئے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۲۴) تخریج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۷۶۹، والنسائی: ۲/ ۵۶ (انظر: ۱۶۷۸۸)