1422 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1422
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۲۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا لَمْ تَجِدُوْا إِلاَّ مَرَابِضَ الْغَنَمِ وَمَعَاطِنَ الإِْبِلِ فَصَلُّوْا فِیْ مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَلَا تُصَلُّوْا فِیْ مَعَاطِنِ الإِْبِلِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۳۷۰)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم بکریوں اور اونٹوں کے باڑوں کے علاوہ کوئی جگہ نہ پاؤ تو بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیا کرو اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھا کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۲۲) تخریج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ۔ أخرجہ الترمذی: ۳۴۸، وابن ماجہ: ۷۶۸، ۷۹۵، وابن حبان: ۱۳۸۴ (انظر: ۹۸۲۵، ۱۰۳۶۵)۔