1421 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1421

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۲۱) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ فِیْ مَرَابِدِ الْغَنَمِ وَلَا یُصَلِّی فِی مَرَابِدِ الإِْبِلِ وَالْبَقْرِ۔ (مسند احمد: ۶۶۵۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیتے تھے اور اونٹوں اور گائیوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1421 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۴۲۱) تخریج:… اسنادہ ضعیف، لضعف ابن لھیعۃ وحیی بن عبد اللہ المعافری(انظر: ۶۶۵۸)۔