1413 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1413

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۱۳)(زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ أَبُوْ ہُرَیْرَۃَ: أَتَعْرِفُ أَبَاہُرَیْرَۃَیُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَثِیَابُہُ عَلَی الْمِشْجَبِ۔(مسند احمد: ۷۲۵۰)

Hadith in Urdu

(دوسری سند) سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: کیا تو ابو ہریرہ کو پہچانتا ہے کہ وہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتا ہے حالانکہ اس کے مزید کپڑے کھونٹی (ہینگر) پر لٹکے ہوتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1413 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۱۳) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۵۸، ومسلم: ۵۱۵، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۷۲۵۱)۔