1412 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1412

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۱۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: نَادٰی رَجُلٌ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: أَیُصَلِّیْ أَحَدُنَا فِی ثَوْبٍ وَاحِدٍ؟ قَالَ: ((أَوَکُلُّکُمْ یَجِدُ ثَوْبَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۷۱۴۹)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو آواز دی اور پوچھا: کیا کوئی آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جواب دیا: کیا بھلا ہر ایک کے پاس دو دو کپڑے ہیں؟

Hadith in English

.

Previous

No.1412 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۱۲) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۶۵، ومسلم: ۵۱۵ (انظر: ۷۱۴۹)۔