1409 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1409

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۰۹) عَنْ أُمِّ ھَانِیئٍ (بِنْتِ أَبِیْ طَالِبٍ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَ نَّہَا رَأَتْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ فِیْ ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُخَاِلفًا بَیْنَ طَرَفَیْہِ ثَمَانَ رَکَعَاتٍ بِمَکَّۃَیَوْمَ الْفَتْحِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ) فَصَلَّی الضُّحٰی ثَمَانَ رَکَعَاتٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۴۴۲)

Hadith in Urdu

سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو مکہ میں فتح کے دن ایک کپڑے کے دوکنارے مخالف سمت سے کندھوں سے گزار کر آٹھ رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا اور ایک روایت میں ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چاشت کی نماز کی آٹھ رکعتیں پڑھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1409 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۰۹) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۱۱۰۳، ۱۱۷۶، ۴۲۹۲، و مسلم: ۳۳۶ (انظر: ۲۶۹۰۰)۔