1408 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1408
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۰۸) عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: رَأَیْتُ الرِّجَالَ عَاقِدِیْ أُزُرِھِمْ فِیْ أَعْنَاقِھِمْ أَمْثَالَ الصِّبْیَانِ مِنْ ضِیْقِ الإِْزَارِ خَلْفَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ الصَّلَاۃِ، فَقَالَ قَائِلٌ یَامَعْشَرَ النِّسَائِ! لَاتَرْ فَعْنَ رُؤُوْسَکُنَّ حَتّٰییَرْفَعَ الرِّجَالُ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۴۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے مردوں کو نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا میں ازار تنگ ہونے کی وجہ سے بچوں کی طرح اپنے ازار اپنی گردنوں میں باندھے ہوئے دیکھا ، کسی کہنے والا نے کہا : اے عورتوں کی جماعت! اس وقت تک اپنے سر نہ اٹھانا جب تک مرد نہ اٹھا لیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۰۸) أخرجہ البخاری: ۳۶۲، ۸۱۴، ۱۲۱۵، ومسلم: ۴۴۱ وابوداود!: ۶۳۰ (انظر: ۱۵۵۶۲)۔