1403 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1403

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۰۳) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمْ فِی ثَوْبٍ فَلْیُخَالِفْ بَیْنَ طَرَفَیْہِ عَلَی عَاتِقَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۵۸)

Hadith in Urdu

اور سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو وہ اس کے دونوں کنارے کندھے کے اوپر سے مخالف سمت میں ڈال دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1403 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۰۳) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۶۰، وابوداود: ۶۲۷ (انظر: ۷۴۶۶)