1402 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1402

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۰۲) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَایُصَلِّ الرَّجُلُ فِی الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَیْسَ عَلَی مَنْکِبَیْہِ مِنْہُ شَیْئٌ۔)) وَقَالَ مَرَّۃً: ((عَاتِقِہِ۔)) (مسند احمد: ۷۳۰۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی ایک کپڑے میں اس طرح نماز نہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر اس کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.1402 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۰۲) تخریج:… أخرجہ البخاری: ۳۵۹، ومسلم: ۵۱۶، وابوداود: ۶۲۶ (انظر: ۷۳۰۷)۔