13275 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13275

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۲۷۵)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا بَیْنَ مِصْرَاعَیْنِ فِی الْجَنَّۃِ کَمَسِیْرَۃِ اَرْبَعِیْنَ سَنَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۵۹)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت کے دروازے کے دو پٹوں میں چالیس سال کی مسافت جتنی وسعت ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13275 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۲۷۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۱۲۷۵(انظر: ۱۱۲۳۹)