13274 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13274
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۲۷۴)۔ وَعَنْ اَبِیْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ قَیْسٍ عَنْ اَبِیْہِ (اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ رضی اللہ عنہ ) اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلْخَیْمَۃُ دُرَّۃٌ مُجَوَّفَۃٌ طُوْلُھَا فِی السَّمَائِ سِتُّوْنَ مِیْلًا، فِیْ کُلِّ زَاوِیَۃٍ مِنْہَا لِلْمُوْمِنِ اَھْلٌ لَا یَرَاھُمُ الْآخَرُوْنَ۔)) وَرُبَمَا قَالَ عَفَّانُ: لِکُلِّ زَاوِیَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۸۰۵)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک خیمہ بہت بڑا موتی ہوگا، وہ اندر سے خالی ہوگا، اس کی بلندی ساٹھ میل ہوگی، اس کے ہر کونے میں مومن کا اہل خانہ ہو گا، لیکن (وہ دوری کی وجہ سے) ایک دوسرے کو دیکھ نہیں پائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۲۷۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۴۳، ومسلم: ۲۸۳۸ (انظر: ۱۹۵۷۶)