13154 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13154

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۵۴)۔ وَعَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَوْ اَنَّ رَجُلًا یُجَرُّ عَلٰی وَجْہِہٖمِنْیَوْمِ وُلِدَ اِلٰییَوْمِیَمُوْتُ ھَرَمًا فِیْ مَرْضَاۃِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ لَحَقَّرَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۹۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عتبہ بن عبد سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر کوئی آدمی اپنے یوم پیدائش سے بوڑھا ہو کر مرنے تک ساری زندگی اللہ تعالیٰ کی رضامندی میں چہرے کے بل گھسیٹا جاتا رہے تو وہ اس عمل کو بھی قیامت کے دن معمولی اور کم تر سمجھے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13154 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۱۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، بقیۃ بن الولید، یدلس تدلیس التسویۃ، وقد عنعن، فلا یقبل حدیثہ الا ان یصرح بالسماع فی جمیع طبقات السند، ثم ھو قد خولف أخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر : ۱/ ۱۵، والطبران فی الکبیر : ۱۷/ ۳۰۳ (انظر: ۱۷۶۴۹)