13149 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13149
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۴۹)۔ وَعَنْہَا اَیْضًا قَالَتْ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! تَذْکُرُوْنَ اَھْلِیْکُمْیَوْمَ الْقِیَامَۃِ؟ قَالَ: ((اَمَّا فِیْ مَوَاطِنَ ثَلَاثٍ فَلَا، اَلْکِتَابِ، وَالْمِیْزَانِ ، وَالصِّرَاطِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۲۰۳)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ قیامت کے دن اپنے اہل خانہ کویا د کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رہا مسئلہ تین موقعوں کا، تو ان میں کوئی کسی کو یاد نہیں کرے گا: نامہ اعمال کی تقسیم، ترازو کے پاس اور پل صراط سے گزرتے وقت۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۱۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، الحسن البصری لم یسمع من عائشۃ ، والقاسم بن الفضل لم یسمع کذالک من الحسن، وظاہر الاسناد یدل علی ذالک، وقد توبع، أخرجہ مطولا ابوداود: ۴۷۵۵ (انظر: ۲۴۶۹۶)