13145 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13145
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۴۵)۔ وَعَنْ خَوْلَۃَ بِنْتِ حَکِیْمٍ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنَّ لَکَ حَوْضًا قَالَ: ((نَعَمْ وَاَحَبُّ مَنْ وَرَدَہُ عَلَیَّ قَوْمُکَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۸۵۸)
Hadith in Urdu
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حوض ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں اور وہاں آنے والوں میں سے تمہاری قوم مجھے سب سے زیادہ محبوب ہو گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۴۵) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین، غیر صحابیۃ الحدیث، فقد روی لھا مسلم، ولم یذکروا سماعا لمحمد بن یحیی بن حبان من خولۃ، ثم انہ قد اختلف فی اسنادہ، أخرجہ الطبرانی: ۲۴/ ۵۸۹(انظر: ۲۷۳۱۵)