13142 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13142
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۴۲)۔ وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اَنَا فَرَطُکُمْ بَیْنَ اَیْدِیْکُمْ، فَاِذَا لَمْ تَرَوْنِیْ فَاَنَا عَلٰی الْحَوْضِ، قَدْرُ مَا بَیْنَ اَیْلَۃَ اِلٰی مَکَّۃَ وَسَیَاْتِیْ رِجَالٌ وَنِسَائٌ بِقِرَبٍ وَآنِیَۃٍ فَلَا یَطْعَمُوْنَ مِنْہُ شَیْئًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۷۶)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تمہارا پیش رو ہوں گا، جب تم مجھے کسی اور جگہ نہ پاؤ تو میں حوض پر ملوں گا، اس کی وسعت اتنی ہے، جتنی ایلہ سے مکہ مکرمہ تک مسافت ہے، بہت سے مرد اور عورتیں مشکیزے اور برتن لے کر ادھر آئیں گے، مگر وہ وہاں سے کچھ بھی حاصل نہیں کر سکیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۴۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۷۵۳، والبزار: ۳۴۸۱، وابن حبان: ۶۴۴۹ (انظر: ۱۴۷۱۹)