13141 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13141
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۴۱)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَیَرِدَنَّ عَلٰی الْحَوْضِ رَجُلَانِ مِمَّنْ قَدْ صَحِبَنِیْ فَاِذَا رَاَیْتُہُمَا رُفِعَا لِیْ اُخْتُلِجَا دُوْنِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۴۵)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری صحبت کا شرف حاصل کرنے والوں میں سے دو آدمی حوض پر میری طرف آئیں گے، جب میں ان کو آتے دیکھوں گا تو ان کو میری طرف آنے سے روک دیا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۱۴۱) تخریج: ضعیف بھذا اللفظ، فقد تفرد بہ مبارک بن فضالۃ وھو مدلس وقد عنعن (انظر: ۱۲۴۱۸)