13139 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13139
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۳۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((وَالَّذِیْ نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِیَدِہٖ! لَاَذُوْدَنَّ رِجَالًا مِنْکُمْ مِنْ حَوْضِیْ کَمَا تُذَادُ الْغَرِیْبَۃُ مِنَ الْاِبِلِ عَنِ الْحَوْضِ۔)) (مسند احمد: ۷۹۵۵)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! میں تم میں سے کچھ لوگوں کو اپنے حوض سے اس طرح دور کر دوں گا، جیسے اجنبی اونٹ کو حوض سے ہٹا دیا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۳۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۳۶۷، ومسلم: ۲۳۰۲ (انظر: ۷۹۶۸)