13132 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13132
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۳۲)۔ وَعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ قَالَ: شَکَّ عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ زِیَادٍ فِی الْحَوْضِ، فَاَرْسَلَ اِلٰی اَبِیْ بَرْزَۃَ الْاَسْلَمِیِّ رضی اللہ عنہ فَاَتَاہُ، فَقَالَ لَہُ جُلَسَائُ عُبَیْدِ اللّٰہِ: اِنَّمَا اَرْسَلَ اِلَیْکَ الْاَمِیْرُ لِنَسْاَلَکَ عَنِ الْحَوْضِ، ھَلْ سَمِعْتَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْہِ شَیْئًا؟ قَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَذْکُرُہُ، فَمَنْ کَذَّبَ بِہٖفَلَاسَقَاہُاللّٰہُمِنْہُ۔ (مسنداحمد: ۲۰۰۰۱)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عبیداللہ بن زیاد کو حوض کے بارے میں شک ہونے لگا، اس لیے اس نے سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ کو بلوایا، جب یہ اس کے ہاں گئے تو اس کے ہم نشینوں نے ان سے کہا: امیر نے آپ کو اس لیے بلوایا ہے کہ ہم آپ رضی اللہ عنہ سے حوض کے متعلق دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ آیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حوض کے بارے میں کچھ سنا ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، اور جو اس کوجھٹلائے گا، اللہ تعالیٰ اس کو اس سے نہ پلائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۳۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۷۴۹ (انظر: ۱۹۷۶۳)