13099 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13099

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۹۹)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَنَا اَوَّّلُ شَفِیْعٍ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۴۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دخولِ جنت کے لیے سب سے پہلا سفارشی میں ہوں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13099 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۹۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۶(انظر: ۱۲۴۱۹)