13090 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13090
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۹۰)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ الْکَافِرَ لَیَجُرُّ لِسَانَہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَرَائَ ہُ قَدْرَ فَرْسَخَیْنِیَتَوَطَّؤُہُ النَّاسُ۔)) (مسند احمد: ۵۶۷۱)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کافر کی زبان دو دو فر سخوں (یعنی چھ چھ میلوں) کے برابر لمبی ہو جائے گی اور کافر اسے اپنے پیچھے گھسیٹ رہا ہوگا اور لوگ اس کو روند رہے ہوں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۰۹۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو العجلان المحاربی، قال الذھبی فی المیزان و المغنی : مجھول، أخرجہ الترمذی: ۲۵۸۰(انظر: ۵۶۷۱)