13089 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13089

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۸۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لِکُلِّ غَادِرٍ لِوَائٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِیُعْرَفُ بِہٖعِنْدَاِسْتِہِ۔)) (مسنداحمد: ۱۱۳۲۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ہر دھوکہ باز کے لیے اس کی دبر کے پاس ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا، اس سے اس کی پہچان ہوگی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13089 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۸۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۳۸ (انظر: ۱۱۳۰۳)