13075 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13075

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۷۵)۔ وَعَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُبْعَثُ النَّاسُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ فَاَکُوْنُ اَنَا وَاُمَّتِیْ عَلٰی تَلٍّ وَیَکْسُوْنِیْ رَبِّیْ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی حُلَّۃً خَضْرَائَ، ثُمَّ یُوْذَنُ لِیْ فَاَقُوْلُ مَاشَائَ اللّٰہُ اَنْ اَقُوْلَ: فَذٰلِکَ الْمَقَامُ الْمَحْمُوْدُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۷۵)

Hadith in Urdu

سیدنا کعب بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب قیامت کے دن لوگوں کو اٹھایا جائے گا تو میں اور میری امت ایک بلند ٹیلے پر ہوں گے، میرا ربّ مجھے سبز رنگ کا لباس پہنائے گا، پھرمجھے اجازت دی جائے گی اور جیسے اللہ تعالیٰ کو منظور ہوگا، میں اس کی تعریف کروں گا، یہی مقامِ محمودہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13075 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۷۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم أخرجہ ابن حبان: ۶۴۷۹، والحاکم: ۲/ ۳۶۳ ، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۱۴۲ (انظر: ۱۵۷۸۳)