13074 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13074
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۷۴)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قِیْلَ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! کَیْفَیُحْشَرُالنَّاسُ عَلٰی وُجُوْھِہِمْ قَالَ: ((اِنَّ الَّذِیْ اَمْشَاھُمْ عَلٰی اَرْجُلِہِمْ قَادِرٌ عَلٰی اَنْ یُمْشِیَہُمْ عَلٰی وُجُوْھِھِمْ۔)) (مسند احمد: ۱۲۷۳۸)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، صحابہ کرام نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! لوگوں کو چہروں کے بل کیسے چلایا جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس ذات نے انہیں پاؤں کے بل چلنے کی طاقت دی ہے، وہ انہیں چہروں کے بل چلانے پر بھی قادر ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۷۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۷۶۰، ومسلم: ۲۸۰۶ (انظر: ۱۲۷۰۸)