13062 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13062

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۶۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا: عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلنَّفَّاخَانِ فِی السَّمائِ الثَّانِیَۃِ، رَاْسُ اَحَدِھِمَا بِالْمَشْرِقِ وَرِجْلَاہُ بِالْمَغْرِبِ۔)) اَوْ قَالَ: ((رَاْسُ اَحَدِھِمَا بِالْمَغْرِبِ وَرِجْلَاہُ بِالْمَشْرِقِ، یَنْتَظِرَانِ مَتٰییُوْمَرَانِیَنْفُخَانِ فِی الصُّوْرِ فَیَنْفُخَانِ۔)) (مسند احمد: ۶۸۰۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: صور پھونکنے والے دو فرشتے دو سرے آسمان پر ہیں، وہ اس قدر بڑے بڑے ہیں کہ ان میں سے ایک کا سر مشرق میں اور اس کے پاؤں مغرب میں ہیں۔ یا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یوں فرمایا: ان میں سے ایک کا سر مغرب میں اور اس کے پاؤں مشرق میں ہیں، وہ اس انتظار میں ہیں کہ انہیں کب صور میں پھونک مارنے کا حکم ملے تو وہ پھونک مار دیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.13062 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۰۶۲) تخریج: اسنادہ ضعیف للشک بین ارسالہ ووصلہ، ولجھالۃ حال ابی مریۃ فیما لو ثبت وصلہ (انظر: ۶۸۰۴)