13061 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13061

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۶۱)۔ وَعَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ اَعْرَابِیٌّ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَاالصُّوْرُ؟ قَالَ: ((قَرْنٌ یُنْفَخُ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۶۵۰۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، ایک بدّو نے سوال کیا: اے اللہ کے رسول! صور کیا چیز ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ ایک سینگ ہے، اس میں پھونک ماری جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13061 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۶۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۷۴۲، والترمذی: ۲۴۳۰، ۳۲۴۴(انظر: ۶۵۰۷)