13057 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13057

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۵۷)۔ وَعَنْ رَافِعِ بْنِ بِشْرٍ اَوْ بِسْرِ نِ السُّلَمِیِّ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُوْشِکُ اَنْ تَخْرُجَ نَارٌ مِنْ حُبْسِ سَیْلٍ، تَسِیْرُ سَیْرَ بَطِیْئَۃِ الْاِبِلِ، تَسِیْرُ النَّہَارَ وَتُقِیْمُ اللَّیْلَ، تَغْدُوْ وَتَرُوْحُ،یُقَالُ: غَدَتِ النَّارُ اَیُّہَا النَّاسُ! فَاغْدُوْا، قَالَتِ النَّارُ اَیُّہَا النَّاسُ! فَاَقِیْلُوْا، رَاحَتِ النَّارُ اَیُّہَا النَّاسُ! فَرُوْحُوْا، مَنْ اَدْرَکَتْہُ اََکَلَتْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۴۳)

Hadith in Urdu

سیدنا بشر یا بسر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب ایک آگ حبسِ سیل سے نکلے گی، وہ سست رفتار اونٹ کی طرح چلے گی، وہ دن کو چلے گی اور رات کو ٹھہر جائے گی، وہ صبح و شام کرے گی، کہاجائے گا: لوگو! آگ صبح کو چل پڑی ہے، تم بھی چل پڑو۔ لوگو! اب آگ قیلولہ کرنے لگی ہے، تم بھی سستا لو، اب آگ چل پڑی ہے، تم بھی چل پڑو، جس آدمی کو وہ آگ پا لے گی، اسے جلا دے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13057 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۵۷) تخریج: رجالہ رجال الصحیح غیر رافع، وھو ثقۃ، قالہ الھیثمی فی المجمع : ۸/ ۱۲، أخرجہ ابویعلی: ۹۳۴، وابن حبان: ۶۸۴۰، والحاکم: ۴/ ۴۴۲، والطبرانی فی الکبیر : ۱۲۲۹ (انظر: ۱۵۶۵۸)