13041 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13041

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۴۱)۔ عَنْ عَیَّاشِ بْنِ اَبِیْ رَبِیْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((تَجِیْئُ رِیْحٌ بَیْنَیَدَیِ السَّاعَۃِ تُقْبَضُ فِیْہَا اَرْوَاحُ کُلِّ مُوْمِنٍ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عیاش بن ابی ربیعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے ایک ہوا چلے گی، اس میں ہر اہل ایمان کی روح قبض کر لی جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.13041 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۴۱) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۰۸۰۲، والحاکم: ۴/ ۴۸۹(انظر: ۱۵۴۶۳)