13040 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13040
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۴۰)۔ وَعَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: ذَھَبَ بِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِلٰی مَوْضِعٍ بِالْبَادِیَۃِ قَرِیْبًا مِّنْ مَکَّۃَ فَاِذَا اَرْضٌ یَابِسَۃٌ حَوْلَھَا رَمْلٌ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((تَخْرُجُ الدَّابَّۃُ مِنْ ہٰذَا الْمَوْضِعِ۔)) فَاِذَا فِتْرٌ فِیْ شِبْرٍ۔ (مسند احمد: ۲۳۴۱۱)
Hadith in Urdu
سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اپنے ساتھ لیے مکہ کے قریب ایک دیہاتی جگہ تشریف لے گئے، وہاں ایک خشک زمین تھی، اس کے ارد گرد ریت تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس مقام سے چوپایہ ظہور پذیر ہوگا۔ وہاں ایک بالشت کے برابر دراڑسی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۰۴۰) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا من اجل خالد بن عبید ابی عصام العتکی، فھو متروک الحدیث، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۰۶۷ (انظر: ۲۳۰۲۳)