12994 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12994

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۹۴)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ تَمَامًا وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِہِ ((لَیْسَ بِاَعْوَرَ، عَیْنُہُ الْیُمْنٰی کَاَنَّہَا عِنَبَۃٌ طَافِیَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۴۸۰۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ انھوں نے وہ کانا ہے کے الفاظ کے بعد یہ اضافی الفاظ بیان کیے ہیں: اس کی دائیں آنکھ یوں ہوگی، جیسے خوشۂ انگور میں ابھرا ہوا دانہ ہوتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12994 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۴۳۹، ۷۴۰۷، ومسلم: ص ۲۲۴۸(انظر: ۴۸۰۴)