12993 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12993
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۹۳)۔ وَعَنْ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَاصٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّہُ لَمْ یَکُنْ نَبِیٌّ اِلّاَ وَصَفَ الدَّجَّالَ لِاُمَّتِہٖوَلَاَصِفَنَّہُصِفَۃً لَمْ یَصِفْہَا اَحَدٌ کَانَ قَبْلِیْ اِنَّہُ اَعْوَرُ وَاِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ لَیْسَ بِاَعْوَرَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۷۸)
Hadith in Urdu
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے اپنی اپنی امت کو متنبہ کرنے کے لیے دجال کی صفات بیان کیں، لیکن میں اس کی ایسی صفت بیان کروں گا، جو کسی نبی نے بیان کی اور وہ یہ ہے کہ وہ کانا ہو گا اور بیشک اللہ تعالیٰ کانا نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۹۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابو یعلی: ۷۲۵، والبزار: ۱۱۰۸، وابن ابی شیبۃ: ۱۵/ ۱۲۸ (انظر: ۱۵۷۸)