1296 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1296

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۶) عَنْ مَعْاوِیَۃَ بْنِ أَبِیْ سُفْیَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَتَشَہَّدُ مَعَ الْمُؤَذِّنِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۶۹۶۶)

Hadith in Urdu

سیّدنا معاویہ بن ابی سفیان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مؤذنوں کے ساتھ شہادت والے کلمے کہا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1296 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۶) تخریج: …أخرجہ البخاری: ۶۱۴، والنسائی: ۲/ ۲۴ (انظر: ۱۶۸۴۱)