12947 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12947
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۴۷)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بِشْرِ نِ الْخَثْعَمِیِّ عَنْ اَبِیْہِ (بِشْرِ بْنِ سُحَیْمٍ رضی اللہ عنہ ) اَنَّہٗسَمِعَالنَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَتُفْتَحَنَّ الْقُسْطُنْطِیْنِیَۃُ فَلَنِعْمَ الْاَمِیْرُ اَمِیْرُھَا وَلَنِعْمَ الْجَیْشُ ذٰلِکَ الْجَیْشُ۔)) قَالَ: فَدَعَانِیْ مَسْلَمَۃُ بْنُ عَبْدِالْمَلِکِ فَسَاَلَنِیْ فَحَدَّثْتُہُ فَغَزَا الْقُسْطُنْطِیْنِیَۃَ۔ (مسند احمد: ۱۹۱۶۵)
Hadith in Urdu
سیدنا بشر بن سحیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ضرور بالضرور قسطنطنیہ فتح ہوگا، اس کو فتح کرنے والا امیر بہترین امیر ہو گا اور وہ لشکر بہترین لشکر ہوگا۔ عبداللہ کہتے ہیں: مسلمہ بن عبدالملک نے مجھے بلوا کر اس بارے میں پوچھا تو میں نے اس کو یہ حدیث سنائی، اس لیے اس نے قسطنطنیہ پر چڑھائی کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۹۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ عبد اللہ بن بشر الخثعمی، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۲۱، والطبرانی فی الکبیر : ۱۲۱۶(انظر: ۱۸۹۵۷)