12925 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12925

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۲۵)۔ وَعَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْمَہْدِیُّ مِنَّا اَھْلَ الْبَیْتِیُصْلِحُہُ اللّٰہُ فِیْ لَیْلَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۴۵)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مہدی ہم اہل بیت میں سے ہو گا، اللہ تعالیٰ ایک رات میں اس کی اصلاح فرمائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12925 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۲۵) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۰۸۵(انظر: ۶۴۵)